Showing posts with label پکھراج جیولری. Show all posts
Showing posts with label پکھراج جیولری. Show all posts

Tuesday, July 30, 2013

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 2013-20

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان 
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
  1. سفید یا بے رنگ پکھراج
  2. سنھلا سنہری پکھراج
  3. دھنیلا یا سپیائی پکھراج
  4. چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
  5. چیری سولائٹ پکھراج

پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
  1. لوہا
  2. سلیکا
  3. المونیا
  4. فلورین
  5. میگنیز

پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے