کمرون یہ ایک وسطی افریقہ کا چھوٹا سا ملک ہے اس ملک میں افریقہ کی طرح کے رسم رواج ہیں
جیسے کے آپ معلوم ہے کہ افریقہ میں بہت سی قومیں آباد ہیں
بہت سے رواج تو گائوں دیہات سے منسلک ہیں اور کچھ شہروں سے بھی ہیں
کیمرون کی رسومات میں مذہبی رسومات افریقہ سے ملتی جلتی ہیں
جیسے افریقہ میں مذہی طریقے شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے
اس طرح کیمرون میں بھی شادیاں مذہبی طور طریقے سے کی جاتی ہیں
ان کی شادی میں آپ کو بہت سی ایسی رسمیں دیکھنے کو ملیں گی جو افریقہ میں بھی ہوتی ہیں
کیمرون ویسے تو نوآبادیاتی ملک ہے لیکن اس کی تاریخ بہت پورانی ہے
کیمرون پرتگالی زبان کا لفظ .١٤٧٢ میں ایک پرتگالی شخص نے یہ ملک دریافت کیا تھا
اس کا نام کیمرون تھا اس نام سے آج تک اس ملک کو پکارا جاتا ہے
کیونکے یہ ملک وسطی افریقہ میں ہے اس وجہ سے یہاں کے لوگوں میں افریقیوں جیسی زندگی بہت مقبول ہے
تو ہم بات کر رہے تھے کیمرون شادیوں کی تو اس سلسلہ دوبارہ وہیں سے جوڑتے ہیں
اس ملک کی عورتیں اور لڑکیاں سونے کے زیور بہت پسند کرتی ہیں
اور زیور اس ملک میں سب سے زیادہ چوڑیاں بہت پہنی جاتی ہیں
گندمی رنگ کی یہ حسین لڑکیاں جب گولڈن زیور پہنتی ہیں تو بہت پیاری لگتی ہیں
کہتے ہیں جب حسن اتا ہے تو نزاکت آہی جاتی ہے اس طرح جب یہ زیور پہنتی ہیں تو ان خوب نکھار آجاتا ہے
اور یہ گندمی رنگ کی حسن لڑکیاں جب شادی کی تیاری کرتی ہیں
تو ان کی خاندانی رسومات کی وجہ سے ان کو خوب سجایا اور سنوارا جاتا ہے
پھر ایک بہت ہی خوبصورت لباس میں ان کو شادی حال میں لایا جاتا ہے
پھر ان کی ایک نئی زندگی کہ آغاز ہوتا ہے اس کی تھوڑی سی جھلک ہم آپ کو دکھاتے ہیں

No comments:
Post a Comment