تحریر عامرمنان

لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری
زیورات کے حوالے سے اگر ہم لندن کی بات کریں تو وہاں بھی ان کی خاص اہمیت ہے


لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری
زیورات کے حوالے سے اگر ہم لندن کی بات کریں تو وہاں بھی ان کی خاص اہمیت ہے
اور اس اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لندن میں رہنے والی
غیر ملکی عورتیں بھی ان کے زیورات سے متاثر ہو کر ان کے زیورات کی نقل کر کے پہنتی ہیں
ویسے تو ہر ملک کے زیور کے ان کی ثقافت اور رسومات کے مطابق ہوتے ہیں
عام عورتیں اور لڑکیاں یہ زیور بہت پسند کرتی ہیں
ان زیورات میں جو سب سے زیادہ استمال ہوتے ہیں وہ ہیں انگوٹھیاں اور چین اور لاکٹ
یہ سب زیادہ پسند بھی کئے جاتے ہیں
اور شادی کے موقع پر ان زیورات میں اپنی حثیت مطابق اضافہ یا کمی ہوجاتی ہے
جیسے شادی کے موقع پر اکثر عورتیں اپنی پسند کے مطابق زیور بنواتی ہیں
ان زیورات میں انگوٹھی چین لاکٹ بالی اور تاج بھی ہوتا ہے
اور یہ سب زیور دلہن کو دولہا کی طرف سے شادی کے تحفہ کے طور دیے جاتے ہیں
اور شادی کے زیور میں دولہا کی انگوٹھی بھی ہوتی ہے جو دلہن کی طرف سے ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ ہوتا ہے
اس انگوٹھی کو محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے
ایسی ہی ایک انگوٹھی دولہا دلہن کو پہناتا ہے جو دونوں کے لئے شادی کی یادگار ہوتی ہے
اور آج ہم اپ کے لئے پیش کر رہے ہیں لندن دلہن سیٹ جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص

No comments:
Post a Comment