Sunday, July 28, 2013

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 2013-18

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان

میرا دوست  بنا ہے دولہا اور پھول کھلے ہیں دل کے میری بھی شادی ہوجائے دعا کرو سب مل کے 
اس طرح آپ سب میرے لئے دعا کریں گے تو آپ کو یقین کریں جلدی میری شادی ہو جائے گی 
اور میری زندگی بہت خوشگوار ہوجاۓ گی اور میری تنہائی دور ہوجائیگی میں آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھوں گا 
اور اگر آپ کی دعا  سے مجھے بیوی خوبصورت ملی تو میری تو لاٹری لگ آئیگی 
اور میری بیوی اگر خدمات گزار ہوئی تو اس سے اچھی اور کیا بات ہوگی 
میں اپنے آپ کو دنیا کا خوش نصیب آدمی سمجھونگا اور اپنی بیوی سے  بہت پیار کرونگا 
اور اس کا بہت خیال رکھوں گا اس کی سب خواہشوں کو پورا کرنے کی کوشش کرونگا
اور جو وہ کہے گی میں اس کو پورا کرنے کی کوشش کروں گا میں اس کو  بہت خوش رکھوں گا 
اور میں اس کی ہر ضرورت پوری کرونگا اس کو بہت خوبصورت کپڑے بنا کر دونگا 
اس کو زیور بنا کر دنگا اور اس ہر وہ چیز لیکر دونگا جس کی وہ خواہش کرے گی 
دنیا کی وہ چیز میری دسترس میں ہوگی اس کو لا کر دونگا 
میں اس کو اتنا پیار کرونگا کے اپنی زندگی سب دکھ بھول جائے گی   
اور آپ کو میں یہ بتاؤں میں کس سے شادی کر رہا ہوں تو آپ کو یقین نہیں آئیگا 
وہ ہے کرسمس  اسلنڈ کی ایک بہت ہی خوبصورت لڑکی ہے 
جس نے میرے دل پر قبضہ کرلیا ہے اور میری راتوں کی نیندوں چورالیا ہے 
وہ ہے کرسمس  اسلنڈ کی ایک بہت ہی خوبصورت لڑکی ہے 
جس نے میرے دل پر قبضہ کرلیا ہے اور میری راتوں کی نیند چورایا  ہے 
میں اس کے عشق میں گرفتار ہوں اور اس کے سوا مجھے کوئی اور لڑکی نہیں چاہیے 
میں بہت جلد آپ کو اپنی شادی کی دعوت دونگا اپ میری شادی میں ضرور شرکت کیجیے گا 





























No comments:

Post a Comment