Thursday, July 25, 2013

جمہوریہ وسطی افریقہ برائیڈل جیولری کلیکشن 15

جمہوریہ وسطی افریقہ جیولری  
تحریر عامر منان 
جمہوریہ وسطی افریقہ یہ اس ملک کا نام ہے جو افریقہ کے ساتھ وابستہ ہے،
یہ ملک اپنے محل واقع کے حساب سے افریقہ کی ثقافتی روایات کا آئینہ دار  ہے
اس ملک میں کچھ وقت پہلے یہاں بدامنی کا راج تھا اور اب اس ملک میں یہاں کے حکمرانوں اصلاح کی کوشش کی ہے تاکہ یہاں  پرامن رہے 
 ایک زمانہ ایسا تھا اس ملک گاؤں اور دیہات بھی  بدامنی سے محفوظ نہیں تھے
آج آپ کو اس ملک میں بہت اچھا ماحول ملے گا یہاں کے لوگ ان حالت سے خود کو نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں 
اور اب یہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہے 
اور اب یہاں کے گاؤں میں کھیتی بھی عروج پر ہے اور یہاں کے کسان خوشحالی  کی طرف واپس جارہے ہیں 
اس ملک کے کسان مختلف قسم سبزیاں اور پھل کاشت کرتے ہیں 

اس ملک کے باغات میں بھی بہت ترقی ہوئی ہے اور پھلوں کی ایکسپورٹ بھی شروع ہوگئی ہے 
آس پاس کے کے ملکوں میں ان پھلوں کی بہت مانگ ہے 
اور ہم آپ کو یہ بات بتاتے چلیں کے اس ملک میں لوگ شادی کے موقع پر بھی پھلوں کھانوں کا اہتمام کرتے ہیں 
اور اس کے علاوہ شادی کے وقت اس ملک کی لڑکیاں زیور بھی بہت خوبصورت پہنتی ہیں  

اور زیور میں یہ لڑکیاں نیکلس سیٹ پتھروں کے بنے ہوے بھی بہت پسند کرتی ہیں 
اور سونے کے زیور بھی ان لڑکیوں کی کمزوری ہیں اور بہت شوق سے یہ زیور پہنتی ہیں 
اس ملک میں آپ کو اور ہر طرح کے  زیور پہنے عورتیں نظر آئینگی 
 اس ملک کی لڑکیاں اپنی شادی کے وقت بہت خوبصورت نظر آتی ہیں  
ہم آپ کو لئے چلتے ہیں ایک شادی کی تقریب میں جو بہت ہی رنگین ہے 































No comments:

Post a Comment