تحریر عامر منان

چلی یہ ایک مغربی جنوبی امریکہ کا ملک ہے اس ملک میں امریکی طرز کے قانون اور رول ہیں
یہ نہایت ہی خوبصورت ملک ہے اس ملک میں کاروبار زندگی بہت عروج پر ہے
اس ملک میں رہنے والے لوگوں میں بیشتر کی تعداد عیسائی مذہب سے ہے
یہ لوگ بہت مذہبی اور عقائد کے پکے ہوتے ہیں
چلی کے رہنے والے لوگوں میں ایک بات بہت اچھی ہوتی ہے کے یہ لوگ بہت مہمان نواز ہوتے ہیں
اور چلی کے لوگ اس بات میں بھی مشھور ہیں وہ یہ کے آپ کو ان سے بہت محبت ملے گی
چلی کے لوگ آپ سے بہت اچھا سلوک کریں گے آپ کا خیال رکھیں گے
آپ کو ان سے مل کر بہت خوشی ہوگی ان لوگوں کی خاطر کا انداز بہت ہی لاجواب ہے
چلی میں شادی کی رسومات بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں
اور آپ کو ہم اس شادی میں جو زیور استمال ہوتے ہیں ان کے بارے میں بتاتے
چلی میں ہیرے کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں اس ملک کی زیور کولیکشن بہت بہترن ہوتی ہے
اور لڑکیاں ہیرے کی انگوٹھی بہت شوق سے پہنتی ہیں اور موتی کے زیور بھی بہت پسند کرتی ہیں
چلی میں ہیرے کے ساتھ ساتھ روبی کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں
ان زیورات کو سفید سونے میں تیار کیا جاتا ہے ہیرے کے زیور چلی کی لڑکیوں کی کمزوری ہے
مرد جو انگوٹھی پسند کرتے ہیں یہ بھی سفید سونے کی ہوتی ہے اور اس میں ہیرے جڑے ہوتے ہیں
آج ہم آپ کو اس تقریب لے جارہے ہیں
اور ہر لڑکی آپ کو ہیرے کے زیور پہنے ہوے ملے گی
یہ زیور آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص

No comments:
Post a Comment