Saturday, July 13, 2013

یاقوت روبی جیولری کولیکشن نیکلس سیٹ 2

 یاقوت روبی جیولری کولیکشن نیکلس سیٹ 
تحریر عامر منان
روبی زیور دنیا کے مقبول ترین زیور میں سے ایک ہے سنکڑوں سال سے لوگ روبی کے زیور بہت شوق سے پہنتے ہیں 
اور روبی کے زیور پسند کرتے ہیں 

 روبی بادشاہوں کے زمانے جوہری بادشاہ کی اجازت سے رکھ سکتا تھا اور اس کا کاروبار کر سکتا تھا روبی کو جواہرات کی دنیا سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے روبی جواہرات کا سرتاج ہیرا کہلاتا ہے روبی بہت سی قوموں جانا پہچانا جاتاہے اس لئے بہت سے 
ممالک میں روبی کو مختلف نام سے یاد کیا جاتا ہے روبی بیحد مقبول اور افضل 
پتھر ہے روبی کو اردو اور فارسی میں لعل کہتے جب کے ہندی میں روبی کو مانک کہتے ہیں سنسکرت جو بہت قدیم زبان ہے اس روبی کو پرم راگ کہا جاتا ہے اور انگریزی میں تو سب جانتے ہی ہیں روبی کہتے ہیں قدیم فارسی زبان میں روبی کو یاقوکے نام سے بھی ت پکارتے ہیں اس لئے اردو میں عام طور پر یہ دونوں نام ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے ہیں کوئی لعل اور کوئی یاقوت کے نام سے پکارتا ہے اور بعض لوگ دونو نام لعل یاقوت کہتے ہیں عام بولی میں اسکو لعل چکدار پتھر کہتے ہیں اور ہم نے اس نایاب پتھر کو آپ گلے کی زینت بنانے خوصورت نیکلیس اپنے ماہر کاریگروں سے بنواۓ ہیں جو آپ کو پسند آہیں گے کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
























No comments:

Post a Comment