چاڈ برائڈل جیولری
چاڈ یہ ملک وسطی افریقہ میں موجود ہے اس ملک میں غربت بہت ہے
اس کی وجہ اس ملک کے اندرونی حالات ہیں جو مختلف تنظیموں کی آپس کی رنجش کی وجہ سے ہیں
چاڈ ١٩٦٠ تک فرانس کی افریقی ہولڈنگ کا حصہ تھا
کئی سال کی جدوجہد کے بعد بلا آخر ١٩٩٨ میں چاڈ ان سب مصیبتوں سے نجات ملی
لیکن کچھ عرصے بعد پھر حالات کشیدہ ہوگئے اور ان کی زندگی میں حل چل مچ گئی
پھر شمالی چاڈ میں باغیوں اور حکومت کے درمیان امن ہوا
اور اپنے کاروبار کی طرف توجہ کی اور اس کو بہتر بنانے کے لئے آپس میں رابطے شروع کئے
اور آج چاڈ کے اندر کاروبار پہلے سے بہت بہتر ہے
اور جیسے جیسے کاروبار بہتر ہونے لگا اس ملک میں شادیاں بھی شروع ہوگئیں
اس ملک میں زیور کا اپنا ہی انداز ہے یہاں کی عورتیں شادی کے موقع پر پتھروں کے بنے ہوے زیور پہنتی ہیں
اور یہ زیور مختلف رنگ کے پتھروں سے تیار کئے جاتے ہیں
ان زیورات میں نیکلس اور چوڑیاں بھی پتھروں سے بنائی جاتی ہیں
اور اس کے علاوہ بڑی بڑی نتھ پہنتی ہیں اور شادی کے وقت بہترین زیور کی تیاری میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں .
اور کبھی کسی دوسرے کو اپنے قریب نہیں آنے دیتیں
اور اپنے بچوں کی بھی خوب دیکھ بھال کرتی ہیں اپنے شوہروں کو اس بات کا احساس نہیں ہونے دیتیں کے ان کو کوئی پریشانی ہے .
آپ کو آج ہم ان عورتوں کی شادی کی تیاری دیکھتے ہیں آپ کو اچھا لگے گا .

No comments:
Post a Comment