Pakistan Zircon Jewellery.
By Aamir Mannan.
یہ پتھر بہت سے ممالک میں پیدا ہوتا ہے ان ملکوں میں آسٹریلیا برازیل تھائی لینڈ اور سری لنکا کیلی فورنیا شامل ہیں







By Aamir Mannan.
پاکستان زرقون جیولری کولیکشن
تحریر عامر منان
تحریر عامر منان
زرقون یہ پتھر اپنی شکل و صورت میں الماس پتھر کا جڑواں بھائی معلوم ہوتا ہے
اکثر ان دونوں پتھروں کے درمیان فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے
اس کو شناخت کرنے کا صرف ایک طریقہ ہوتا ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں پتھروں کا وزن دیکھا جائے
اس نگینے کو اردو میں گومید کہتے ہیں
اور ہندی میں اس پتھر کو گومیدہ کہتے ہیں
اور سنسکرت زبان میں زرقون کو گومیدک کہتے ہیں
اور عربی میں لعل اور انگریزی زبان میں زرقون کہتے ہیں
اور یہ چمکدار قدیم ترین پتھر دنیا بھر میں زرقون کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے
اس پتھر کی چند مخصوص اقسام پائی جاتی ہیں
جیسے کہ سرخ پتھر جس میں ارغوانی رنگ کی جھلک دکھائی دیتی ہے
اور نیلا رنگ کا زرقون بھی دستیاب ہے
اور کچھ ملکوں میں پیلے رنگ کا پتھر بھی پسند کیا جاتا ہے
اور نارنجی رنگ کا زرقون بھی مختلف مکوں میں پایا جاتا ہے
خاکساری اور بلوری رنگ کے زرقون بھی پائے جاتے ہیں
ان میں ایک ہائی سنتھ کہلاتا ہے یہ پتھر سری لنکا میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے
اس کی رنگت سرخی مائل خاکستری اور نارنجی سرخ ہوتی ہے
جبکہ دوسری قسم کا پتھر زرقوں جارگونز کہلاتا ہے
یہ زرقوں پتھر کی سب سے اعلیٰ قسم ہوتی ہے
یہ پتھر ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے
اسپارک پلگ اور فوٹوگرافی کے فلش پاوڈر میں بھی اس کی ضرورت ہوتی ہے
زرقون پتھر پلاٹینیم کا بدل ہوتا ہے
داغ والا شگاف اور چیر والا زرقوں عیب دار کہلاتا ہے
زرقون کے بہت سے فائدے ہیں اس میں ایک یہ کہ یہ پتھر جن بھوت دور کرتا ہے
اور یہ پتھر زرقون علم کے حصول میں بھی کام آتا ہے
زرقون سمندری طوفان میں جہاز رانوں کا دوست ثابت ہوتا ہے
اس پتھر سے انسان کا حوصلہ بلند ہوجاتا ہے
اس پتھر کو پہنے سے گھر میں برکت ہوتی ہے
زرقون کے استمال سے آپ کو محبت میں کامیابی ہوتی ہے
اور زرقون کے استمال سے شادی کے حصول میں بھی انسان کامیاب ہو جاتا ہے
اس پتھر کے استمال سے روزگار میں اضافہ ہو جاتا ہے
اور یہ پتھر انسان کی عزت اور وقار میں اضافہ کرتا ہے
زرقون پتھر کے استمال سے انسان کو اور بھی بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں
یہ پتھر انسان کی بہت سی بیماریوں میں بھی کام آتا ہے
یہ پتھر زرقون انسان کو آشک جیسے موزی مرض سے بچاتا ہے
اس پتھر زرقون کے استمال سے نامردی جاتی رہتی ہے اور مردانہ قوتوں میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے
زرقون پتھر کے استمال سے عورتوں کی بہت سی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں
اس پتھر کے استمال سے انسان میں بے خوابی کی شکایت جاتی رہتی ہے
اس پتھر کا استمال دوران خون کو درست کر کے انسان کو صحت رکھتا ہے
اس پتھر کے اس استمال سے آدمی میں لکنت جاتی رہتی ہے
اس پتھر کا دوست ستارہ عطارد ہے اور برج سمبلا اور جوزا اس کے ساتھی ہیں
اس پتھر کے لئے خوش قسمتی کا عدد نام یا تاریخ پیدائش کی حساب سے اگر پانچ ہو تو اس آدمی کو راس آتا ہے

تاریخی اعتبار سے زرقون پتھر بے حد قدیم کہلاتا ہے اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ پتھر پہلی بار کب اور کہاں دریافت ہوا تھا اور کس نے دریافت کیا تھا
مگر یہ بات معلوم ہو چکی ہے کہ زرقون تاریخی پتھر ہے اور اس کو آدمی نے پتھر کے زمانے میں ہی تلاش کر کے استمال کرنا شروع کر دیا تھا







No comments:
Post a Comment