Comoros Bridal Wedding کوموروس دلہن جیولری کلیکشن
تحریر عامر منان
ترملین یہ پتھر مخصوص کانوں سے قلم کی شکل میں نکالا جاتا ہے
یہ پتھر بہت ہی خوبصورت اور نہایت چمکدار ہوتا ہے
سہنالی زبان میں ترا مالی کہتے ہیں
اور انگریزی زبان میں ترملین کہتے ہیں
ترملین کو سنسکرت زبان میں گند ہڑپ کہتے ہیں
یہ پتھر بہت سے رنگ میں پایا جاتا ہے
ترملین میں کچھ کیمیائی اجزا بھی ہوتے ہیں
اس کے کیمیائی اجزا میں لوہا اور المونیم سلیکا اور کروم اور کیلشیم شامل ہوتے ہیں
اس پتھر کی بہت سے مشھور اقسام ہیں
زردی مائل رنگ کا ترملین بھی پایا جاتا ہے
سیاہی مائل نیلے رنگ کا ترملین
ہلکے سیاہ رنگ کا ترملین
گلابی اور جامنی رنگ کا ترملین
ہرا اور زیتونی رنگ کا ترملین
لوہے کی آمیزش سیاہی مائل رنگ کا ترملین
برازیلین نیلے رنگ کا ترملین
ترملین کی خصوصیات میں چند خاص باتیں شامل ہیں
یہ پتھر انسان کے کردار کی حفاظت کرتا ہے
انسان میں جنسی بے رہ راوی کو روکتا ہے
دل اور دماغ کو برے خیالات اور نقائص سے بچاتا ہے
اس پتھر کی وجہ سے بے خوابی کی پریشانی دور ہوجاتی ہے
اے پتھر انسان کو درد گردہ سے بچاتا ہے
اس کے استمال سے برص کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے
یہ پتھر کوڑھ کے مریض کو سکون دیتا ہے
اس پتھر کے استمال سے نظام ہضم کو درست ہوجاتا ہے
اس پتھر کے استمال سے بد ہضمی کا خاتمہ ہوجاتا ہے
اگر کسی مرد کا عضو خاص کمزور ہو تو اس پتھر کو پیس کر عضو پر لیپ
کر نے سے عضو کی مخصوص کمزوری ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتی ہے
یہ پتھر آٹھ عدد کے لوگوں کو راس اتا ہے
ہم آپ کو اس پتھر کی معلومات فراہم کر نے کی کچھ قیمت چاہتے ہیں
وہ یہ کے آپ ہم کو اپنی دعا میں یاد رکھنا ہم آپ کی محبت کے طالب ہیں آپ کے خادم عامر منان

No comments:
Post a Comment