Rajasthani Jewellery راجھستانی جیولری کولیکشن
By Aamir Mannan.
By Aamir Mannan.
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کودریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
سفید یا بے رنگ پکھراج
سنھلا سنہری پکھراج
دھنیلا یا سپیائی پکھراج
چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
لوہا
سلیکا
المونیا
فلورین
میگنیز
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے
پکھراج محبوب کے دل میں محبت کی آگ بھڑ کاتا اور بھڑھاتا ہے
پکھراج سمندری سفر میں انسان کی حفاظت کرتا ہے
پکھراج مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو کامیاب بناتا ہے
پکھراج آئڈیل کے حصول میں مدد دیتا ہے
پکھراج عملی زندگی میں جستجو اور تلاش پر مائل کرتا ہے جس سے آدمی کے خواب پورے ہوسکیں
پکھراج غم اور غصے کا خاتمہ کرتا ہے
یہ انسان کے خواب پورے کرتا ہے
پکھراج کے نقصان
پکھراج اس پتھر کی کچھ اقسام ایسی ہیں جن سے نقصان کا اندیشہ رہتا ہے یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے وہ کون سی قسمیں ہیں جو آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچا سکتی ہیں تاکے آپ پکھراج سے سہی طور فائدہ حاصل کر سکیں اور کسی بھی نقصان سے بچ سکیں
جس پکھراج میں دو رنگ ایک دوسرے سے متضاد نظر آئیں اسے دو رنگی پتھر کہتے ہیں اس کے استمال سے انسان کو اعصابی امراض لگ جاتے ہیں
سیاہی مائل پکھراج منحوس ثابت ہوتا ہے
کتھئی یا سرخی مائل پکھراج معدے اور نظام ہضم کو خراب کرتا ہے
زرد رنگ کا پکھراج اس میں اگر سرخ رنگ بھی نمایاں ہو تو یہ پتھر دماغ کے لئے مضر ہوتا ہے یہ انسان کو پاگل کر دیتا ہے
پکھراج وہ پتھر ہے جو ہمہ گیر خواص کا حامل ہے ماسواۓ ان نقصان کے جن کا ذکر ہم اپر آپ سے کر چکے ہیں
پکھراج بہت سے امراض میں شفا بھی دیتا ہے اور انسان کو صحت اور تندرستی نعمت دیتا ہے اور بہترین مکمل ڈاکٹر نظر آتا ہے
پکھراج دل کے تمام امراض میں بہترین دوائی کا کام کرتا ہے
پکھراج سے خون کی جملہ خرابیوں کو دور کیا جاسکتا ہے
پکھراج خونی اور بادیدونوں قسم کی بواسیر کا خاتمہ کرتا ہے
پکھراج خون کے کینسر میں دوا کا کام کرتا ہے
پکھراج جلد کے تمام امراض کے لئے مفید ہے
دست اسہال اور پیچش کے امراض میں پکھراج بے حد مفید ہے
پکھراج کے انسان پر خصوصی اثرات کیا ہوتے ہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
پکھراج کا تعلق سیارہ عطارد سے ہے اگر پیدائش کے زائچے میں اچھے اثرات نظر نہ آئیں تو آپ کو پکھراج راس آتا ہے
پٹیالہ کے راجہ بھوپندر سنگھ نے دل کے عارضے سے نجات کے لئے پکھراج کی انگوٹھی پہنی ہوئی تھی
پرتگال کے بادشاہ نے اپنے تاج میں ایک اعلیٰ قسم کا زرد پکھراج جڑوایا تھا جو ١٩٨ ایک سو اٹھانوے قیراط کا تھا
پکھراج بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہے ان میں ایران ہندوستان سری لنکا اسپین چین افریقہ امریکہ نائجیریا اور روس شامل ہیں
اس پتھر سے کئی برج وابستہ ہیں جیسے کے جوزا اور سنمبلا وغیرہ اگر کسی کے نام کا پ پا پو ق ح ہا ن و اور م سے شروع ہوتا ہے تو پکھراج اس کے لئے مبارک پتھر ہوگا
اعداد کے حساب سے جو لوگ نام اور تاریخ پیدائش کے اعتبار سے عدد ٦ چھ کے مالک ہوتے ہیں ان کے لئے پکھراج بہترین ہے
پکھراج کی اپنی ایک تاریخی اہمیت اور حثیت بھی ہے
No comments:
Post a Comment