ایرانی اسٹائلش برائڈل جیولری
تحریر عامر منان
اور جب ان کی شادی کی تیاری ہو تو زیور کے بغیر یہ شادی تو ادھوری ہے
زیور بھی وہ جو سب سے منفرد ہو اور جاذب نظر ہو ہر ایک کی نگاہ ان کے زیور پر پڑے اور جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے
اس وجہ سے وہ لڑکیاں اپنی شادی کے لئے خاص زیور کا انتخاب کرتی ہیں
س کی تیاری کے لئے وہ اپنے سنار نت نئے آئیڈیے دیتی ہیں اور زیور کی ڈیزائنگ میں بھر پور مدد کرتی ہیں
تاکہ زیور ان کی مرضی کے مطابق تیار ہو سکے
شادی میں جو زیور عام طور سے بنائے جاتے ہیں ایران میں وہ بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں
دلہن سیٹ کا جواب ہی نہیں یہ اتنا خوبصورت ہوتا ہے کے اس مثال ہی نہیں ملتی
دلہن سیٹ میں کان بالی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کیوں کے کان بالی سے ہی دلہن کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے
اس کی تیاری کے لئے اس کے وزن کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے
جو کان بالی سے سر کے بالوں میں پن کے ساتھ سیٹ کر دیے جاتے ہیں
کان بالی کے ساتھ نیکلس کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے
کیوں کے نیکلس دلہن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو جب ہی اس کی خوبصورتی کا پتا چلے گا
ایران میں بھی یہ فیشن تیزی سے پھیل رہا ہے
اس بارے میں ہم آپ سے اور بھی بہت سی باتیں کرنا چاہتے ہیں جو ہم آپ سے اپنی اگلی ملاقات میں کریں گے
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایرانی دلہن سیٹ جو بہت ہی خوبصورت ہیں
جو آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment