پاکستانی دلہن جیولری عید اسپیشل
تحریر عامر منان
یہ زیور ہم نے خاص آپ کے لئے بنواۓ ہیں ہَم کو امید ہے آپ ہماری اس کوشش کو سراہیں گے ،
ان زیور میں جو کام کیا گیا ہے ، وہ بہت نفیس اور محنت والا ہے ،
ہم نے کوشش کی ہے کے آپ کی پسند اور میعار کے مطابق لباس تیار ہو سکیں ،
اور ہر باریک سے باریک کام کو انتہائی محنت سے کیا گیا ہے
ہم نے اس زیور کی تیاری میں وہ خوبیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ،
جو آپ شادی میں آپ کو اوروں سے منفرد بنا دے گی ، اور لوگ آپ کی تعریف کئے بغیر نہیں رہیں گے ،
اپ اس زیور کو پہن کر بہت ہی خوبصورت نظر آئین گی ،
لوگ دلہن کے روپ میں اپ کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ،

No comments:
Post a Comment