Friday, July 21, 2023
یاقوت زمرد گولڈ جیولری دلہن ہار بندے
Thursday, July 20, 2023
ہیرے اور زمرد کا دلہن ہار
Wednesday, July 19, 2023
Tuesday, June 27, 2023
پاکستانی نیو برائیڈل فیشن جیولری نیکلس سیٹ
Monday, June 26, 2023
Sunday, June 25, 2023
زمرد برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
Tuesday, June 20, 2023
پاکستانی برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
پاکستانی برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
میرے معزز دوستوں میں نے بہت محنت کرنے کہ بعد آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت دلہن ہار سیٹ تیار کیا ہے اور اس ہار سیٹ کو میں نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے میں بنایا ہے اور اس ہار سیٹ میں نے کندن کے پتھر کا کام کیا ہے اور اس ہار میں میں نے سفید موتی کا کام بھی کیا ہے اور میرے معزز دوستوں آج کل کندن کے کام کا فیشن بہت چل رہا ہے لوگ زیورات میں کندن کا کام بہت پسند کررہے ہیں اور میرے معزز ترین دوستوں اس فیشن کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے بھی اپنے ڈیزائن کیے ہوے زیورات میں کندن کے پتھر کا استمعال کیا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے زیورات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے ہم کو اس بات کی بے حد خوشی ہے کے آپ دوستوں نے ہمارے بنائے ہوے زیورات کو پسند کیا اور ہماری حوصلہ افزائی کی اور آپ کی اس پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم ہر بار یہ کوشش کرتے رہے ہیں گے کے آپ دوستوں کو ہمارے بنائے ہوے زیورات ہی اپنی شادی میں پہنیں اور اپنے رشتےداروں سے بھی ہمارے بنائے ہوے زیورات کی تعریف کریں اور میرے معزز ترین دوستوں ہم ہمیشہ آپ کے لئے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زیورات بناتے رہے گے کیونکہ ہمارا نام ہی ہماری پہچان ہے اور میرے معزز دوستوں ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہمارا بنایا ہوا یہ کندن کا ہار بھی آپ کو بہت پسند آئے گا اور ہم آپ کی اظہارے رائے کے منتظر ہیں
Friday, June 16, 2023
پاکستانی برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
Thursday, June 15, 2023
پاکستانی برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
بہت دنوں بعد جب کچھ لوگوں کو کسی طرح کی خوشی ملتی ہے وہ لوگ اس خوشی کے موقع پر اکثر آبدیدہ ہو جاتے ہیں اور وہ آنسو ان کے لیے خوشی کے آنسو ہوتے ہیں جیسا کے میں نے اکثر دیکھا ہے اپنے دوستوں کو اور ان کے والدین کو کبھی عید کے موقع پر یا کرسمس کے موقع پر جب ان کو اپنوں کی یاد آتی ہے وہ رو پڑتے ہیں اور اسی طرح جب انسان شادی کر رہا ہوتا ہے تو اس کو تب بھی اپنے بچھڑے دوستوں کی اور ماں باپ اور بہن بھائیوں کی یاد آتی ہے جو اس وقت اس کی اس خوشی کے موقع پر اس پاس موجود نہیں ہوتے بہرحال یہ تو زندگی کا ایک حصہ ہے یا شاید زندگی اسی کو کہتے ہیں اور میرے پیارے دوستوں میں آج آکے لیے لایا ہوں ایک بہت ہی خوبصورت برائیڈل نیکلس جو ہم نے خاص آپ کی شادی کے لیے بنایا ہے یہ نیکلس اٹھارہ کیرٹ سونے میں بنایا گیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے یاقوت کا کام بھی کیا ہے اور یہ نیکلس خاص طور پرآپ کی دلہن کے لئے بنایا گیا ہے اور اس نیکلس کے ساتھ چوکر بھی ہے اور اس نیکلس کے ساتھ مانگ پٹی بھی ہے اور اس نیکلس کے ساتھ بالیاں بھی ہیں اور اس نیکلس کے ساتھ بندیا بھی ہے یہ سب زیور پہن کر آپ کی دلہن بہت خوبصورت نظر آئے گی اور میں آپ کو یاد دلاتا چلوں یہ سب زیور آپ کی دلہن کے لئے ایف اے منان جیولرز نے بنایا ہے اور ہم کو یقین ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اور ہم منتظر ہیں آپ کی رائے جانے کے لئے اپنے بنائے ہوے زیور کے بارے میں جو ہم نے آپ کی دلہن کے لئے بنایا ہے کیا وہ آپ کو پسند آیا ہے
Wednesday, June 14, 2023
انڈین برائیڈل جیولری نیکلس اور بندے
اسلام علیکم-
زندگی نے ہم کو بہت سی خوشیاں دکھائی ہیں اور خوشی کے ساتھ ہم نے زندگی میں غم کا مزہ بھی خوب اٹھایا ہے ہم کو اب سمجھ میں آیا ہے شاید اس کو ہی زندگی کہتے ہیں دنیا میں لوگ جہاں کسی بات سے خوش ہو جاتے ہیں وہیں کوئی بات ان کو غمگین بھی کر دیتی ہے اور اس طرح لوگ اپنی زندگی کو سوارنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور ہم نے اپنی زندگی آپ کی خوشی کے لیے وقف کردی ہے اور یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کیسے کی ہے تو میرے دوستوں میں نے اپنی زندگی آپ کے لیے زیور بنانے میں لگادی ہے اور آج میں آپ کے لیے لایا ہوں ایک بہت ہی خوبصورت دلہن ہار سیٹ جو ہم نے اٹھارہ کیرٹ سونے سے تیار کیا ہے اور اس میں کندن کے پتھر بھی لگائے ہیں اس لیے اس ہار کو کندن کا ہار کہتے ہیں اور میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کے آپ کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زیور تیار کروں اور آپ اس زیور کو پہن کر خوشی حاصل ھو اور آپ اپنی ہر تقریب میں میرے تیار کیے ہوے زیور ہی پہنیں کیونکہ یہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں اور اپنے رشتےداروں کو بھی میرے بنائے ہوے زیور کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی کہیں ایف اے منان کے بنائے ہوے زیور کتنے خوبصورت ہوتے ہیں یہ جب آپ پہنے گے تو اندازہ کریں گے اور ان دوستوں سے یہ بھی کہیں کے کبھی آپ کو کسی شادی کے موقع پر آپ کو زیور بنوانا ہو تو آپ بھی ایف اے منان سے ہی بنوائیں میں آپ دوستوں سے امید رکھتا ہوں کے آپ ضرور اپنے رشتےداروں کی خوشی کے لئے ان سے ضرور میرے بنائے ہوے زیور بارے میں بات کریں گے اور اب کو اپنے بہترین مشوروں سے نوازیں گے