پاکستانی برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ
علیشاہ عامر کی طرف سے
اسلام علیکم-
جیسا کے آپ جانتے ہیں ہم پاکستان میں جیولری ڈیزائن کرنے کا کام کرتے ہیں اور اس ساتھ ہم اپنی ڈیزائن کی ہوئی جیولری کو تیار کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہم اس کام کو پچھلے پینتیس سال سے کرتے چلے آرہے ہیں اور ہماری ہیشہ سے یہ کوشش ہوتی ہے آپ کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کی زیور تیار کریں جو آپ کو پسند بھی آئیں اور ہم اپنی کوشش میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں اس بات کا اندازہ ہم کو آپ کی پسندیدگی سے ہوتا ہے جب آپ ہماری بنائی ہوئی جیولری کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہیں تو ہم کو پتہ چلتا ہے کے آپ ہماری بنائی ہوئی جیولری کو کتنا پسند کرتے اور آپ یقین رکھیں ہم اپنی کوشش کو جاری رکھیں گے اور آپ کو بہترین زیور تیار کرکے دینگے اور آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک بہت ہی خوبصورت دلہن نیکلس سیٹ جو ہم نے اٹھارہ کیرٹ سونے میں تیار کیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے کندن کے پتھر کا کام کیا ہے اور اس نیکلس کے ساتھ کندن کی جھمکی بھی ہے اور اس نیکلس کے ساتھ کندن کی نتھ بھی ہے یہ نیکلس خاص طور پر شادی کی تقریب کے لیے تیار کیا گیا ہے اور آپ کو ضرور بہت پسند آئے گا
No comments:
Post a Comment