بہت دنوں بعد جب کچھ لوگوں کو کسی طرح کی خوشی ملتی ہے وہ لوگ اس خوشی کے موقع پر اکثر آبدیدہ ہو جاتے ہیں اور وہ آنسو ان کے لیے خوشی کے آنسو ہوتے ہیں جیسا کے میں نے اکثر دیکھا ہے اپنے دوستوں کو اور ان کے والدین کو کبھی عید کے موقع پر یا کرسمس کے موقع پر جب ان کو اپنوں کی یاد آتی ہے وہ رو پڑتے ہیں اور اسی طرح جب انسان شادی کر رہا ہوتا ہے تو اس کو تب بھی اپنے بچھڑے دوستوں کی اور ماں باپ اور بہن بھائیوں کی یاد آتی ہے جو اس وقت اس کی اس خوشی کے موقع پر اس پاس موجود نہیں ہوتے بہرحال یہ تو زندگی کا ایک حصہ ہے یا شاید زندگی اسی کو کہتے ہیں اور میرے پیارے دوستوں میں آج آکے لیے لایا ہوں ایک بہت ہی خوبصورت برائیڈل نیکلس جو ہم نے خاص آپ کی شادی کے لیے بنایا ہے یہ نیکلس اٹھارہ کیرٹ سونے میں بنایا گیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے یاقوت کا کام بھی کیا ہے اور یہ نیکلس خاص طور پرآپ کی دلہن کے لئے بنایا گیا ہے اور اس نیکلس کے ساتھ چوکر بھی ہے اور اس نیکلس کے ساتھ مانگ پٹی بھی ہے اور اس نیکلس کے ساتھ بالیاں بھی ہیں اور اس نیکلس کے ساتھ بندیا بھی ہے یہ سب زیور پہن کر آپ کی دلہن بہت خوبصورت نظر آئے گی اور میں آپ کو یاد دلاتا چلوں یہ سب زیور آپ کی دلہن کے لئے ایف اے منان جیولرز نے بنایا ہے اور ہم کو یقین ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اور ہم منتظر ہیں آپ کی رائے جانے کے لئے اپنے بنائے ہوے زیور کے بارے میں جو ہم نے آپ کی دلہن کے لئے بنایا ہے کیا وہ آپ کو پسند آیا ہے
No comments:
Post a Comment