Rajasthani Jewellery راجھستانی جیولری کولیکشن
By Aamir Mannan.
By Aamir Mannan.
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کودریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
سفید یا بے رنگ پکھراج
سنھلا سنہری پکھراج
دھنیلا یا سپیائی پکھراج
چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
لوہا
سلیکا
المونیا
فلورین
میگنیز
پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے


