Showing posts with label ڈائمنڈ جیولری. Show all posts
Showing posts with label ڈائمنڈ جیولری. Show all posts

Sunday, November 3, 2013

جواہرات ٹن ہیرے 45

جواہرات ٹن ہیرے 
عامر منان کی طرف سے
مخصوص کی سنجیدگی اور کس طرح یہ پیمائش کرنے کے لئے


ہر جوہری تجربے سے جانتا ہے کہ دوسروں کے مقابلے میں کچھ gemstones 'وزن بھاری'؛ برابر سائز اور ایک مرکت سے نیلمنی سے زیادہ کے ایک ہیرے سے زیادہ ہے، مثال کے طور پر، ایک سفید zercone وزن زیادہ ہے.

سائنسدانوں نے کافی عرصکرتا ہے 'heaviness' ہ پہلے ایک عددی بنیاد پر کیا جب ایک دوسرے سے ایک مادہ فرق کی ایک قابل قدر کا مطلب فراہم کے اس معیار کے لئے ایک مختصر تعریف، فراہم کی.
یہ ایک معیار کے طور پر پانی لینے اور خالص پانی کے برابر حجم کے وزن کے ساتھ ہر مادہ کے وزن کا موازنہ کر کے کیا گیا تھا. اس طرح کے اعداد و شمار پر پہنچے 'مخصوص کشش ثقل' یا سوال میں کی مادہ کے رشتہ دار قسمت 'کہا جاتا ہے.
ایک جسم کے مخصوص کشش ثقل، سے زیادہ، صرف خالص پانی کے برابر حجم کے کہ اس کے وزن کے تناسب ہے. صحیح کام کے لئے، پانی کے 4 سی معیار کے طور پر وضاحت کی ہے.

اس طرح، ہم کہتے ہیں جب ایلومینیم کی مخصوص کشش ثقل 2.7 ہے اور روبی 4.0 کی ہے کہ، ہم بلک کے لئے بلک، ایلومینیم کے طور پر زیادہ پانی کے طور پر، 2.7 گنا، اور روبی 4 بار وزن، کا مطلب ہے کہ.

زیورات میں استعمال ہونے والے مواد، پلاٹینم پر، امبر، I.08 سے، مخصوص کشش ثقل میں 2I.5 ایک بہت وسیع رینج کے دکھاتے ہیں.


Tuesday, July 23, 2013

لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری 12

تحریر عامرمنان

 لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری 
زیورات کے حوالے سے اگر ہم لندن کی بات کریں تو وہاں بھی ان کی خاص اہمیت ہے 
اور اس اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لندن میں رہنے والی 
غیر ملکی عورتیں بھی ان کے زیورات سے متاثر ہو کر ان کے زیورات کی نقل کر کے پہنتی ہیں 
ویسے تو ہر ملک کے زیور کے ان کی ثقافت اور رسومات کے مطابق ہوتے ہیں 
لیکن لندن میں جو زیور پہنے جاتے ہیں وہ پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں 

لندن کی جیولری کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بہت ہی نازک اور خوبصورت ہوتی ہے 
عام عورتیں اور لڑکیاں یہ زیور بہت پسند کرتی ہیں 
ان زیورات میں جو سب سے زیادہ استمال ہوتے ہیں وہ ہیں انگوٹھیاں اور چین اور لاکٹ 
یہ سب زیادہ پسند بھی کئے جاتے ہیں 

اور شادی کے موقع پر ان زیورات میں اپنی حثیت مطابق اضافہ یا کمی ہوجاتی ہے 
جیسے شادی کے موقع پر اکثر عورتیں اپنی پسند کے مطابق زیور بنواتی ہیں 
ان زیورات میں انگوٹھی چین لاکٹ بالی اور تاج بھی ہوتا ہے 
اور یہ سب زیور دلہن کو دولہا کی طرف سے شادی کے  تحفہ  کے طور دیے جاتے ہیں 

Tuesday, July 16, 2013

ڈائمنڈ جیولری کولیکشن 6

ہیرے کی بریسلٹ 
تحریر عامر منان 
ہیرے کا شفاف بلوری رنگ روشنی میں قوس و قزح کے رنگ دیتا ہے بہت سی قوموں میں ہیرے کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے. 

  1. جیسے انگریزی میں ڈائمنڈ کہتے ہیں 
  2. عربی اور فارسی میں ہیرے کو الماس کہتے ہیں 
  3. سنسکرت میں ہیرے کو ہیرک کہتے ہیں 
  4. اور اردو میں اس نایاب پتھر کو ہیرا کہتے ہیں 


ہیرے کو دنیا کی سب سے زیادہ قیمتی اور نایاب شے مانا جاتا ہے یہ چمک دار پتھر بادشاہوں کے لباس اور تاج کی زینت بنتا رہا دنیا کی حسین ترین عورتیں ملکاؤں اور شہزادیوں کے زیورات اس ہیرے سے تیار کئے جاتے تھے اس لئے ہیرا شاہی پتھر کہلاتا ہے ہیرے کو عام طور پر بادشاہوں کے خزانے میں محفوظ کیا جاتا تھا یہ دنیا کا نہ صرف سب سے قیمتی بلکے سب سے پرانا اور قدیم پتھر ہے پرانی کتابوں میں آیا ہے کے ہیرا عیسیٰ الیھسلام کی پیدائش سے آٹھ ہزار سال پہلے دریافت ہوا تھا تاہم اس حقیقت پر اب تک پردہ پڑا ہوا ہے کے ہیرا کس قوم نے یا کس ملک نے دریافت کیا تھا اور ہم آپ کو آج ہیرے کی بریسلٹ پہنا رہے ہیں جو آپ کو بہت پسند آیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص.