Showing posts with label سمینہ برائیڈل جیولری. Show all posts
Showing posts with label سمینہ برائیڈل جیولری. Show all posts

Sunday, August 18, 2013

کنیڈا برائیڈل دلہن جیولری کلیکشن 29

کنیڈا برائیڈل دلہن جیولری کلیکشن 
جواہرات  بنیادی ضرورت کینیڈا کی انشورنس
عامر منان  کی طرف سے.
آپ کو اپنے زیورات بیمہ کرنا چاہتے ہیں؟ اتنی دیر نہ ہو. آپ کا درست فیصلہ کسی بھی کھو سے نہیں بچا سکتا کیونکہ آپ کا فیصلہ بہت bast لے لو. تو دیر ہو جائے اور آپ کے زیورات بیمہ نہیں ہے. یہ آپ کو فائدہ دے گا اور آپ کے بچوں کو تو انشورنس کمپنی سے رابطہ کریں اور اپنے زیورات کو بچانے کے.کامل سرکل ® ذاتی جواہرات انشورنس.
سنار باہمی انشورنس کمپنی اس صفحے پر مواد فراہم کی ہے.
جواہرات کی انشورینس کی پیچیدہ کرنے کے لئے نہیں ہے. آپ کی نئی خریداری آج محفوظ ہے بات کو یقینی بنائیں!
بلیو نیل آپ اس کامل سرکل ® ذاتی زیورات انشورنس کے ساتھ اپنے نئے زیورات insuring کے فوائد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے سنار باہمی انشورنس کمپنی کے ساتھ شراکت داری کی ہے. ہم آپ کو بلیو نیل سے اپنے نئے زیورات کی خریداری کرتے وقت آپ نے محسوس کیا کہ حوصلہ افزائی کے طور پر مطمئن کرنے کے طور پر ایک پیشہ ور، معلوماتی زیورات انشورنس کے تجربے کے قابل یقین رکھتے ہیں. زیورات بیمہ میں خصوصی مہارت امریکہ اور کینیڈا میں صرف انشورنس کمپنی کے ساتھ * کی آج اپنے آپ کی حفاظت کرو.
مزید معلومات حاصل کریں اور آپ کا مفت اقتباس حاصل
کامل سرکل ® جواہرات انشورنس
کامل سرکل جواہرات انشورنس کے فوائد

اورینٹل انشورنس زیورات جیولری کلیکشن 28

 اورینٹل انشورنس زیورات جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان 
 وراثت میں سونے کا سیٹ، ایک شادی کی سالگرہ یا شبھ مواقع پر خریدا سونے کے سککوں پر سولٹیئر تحفے میں رہو، زیورات مالی اور جذباتی دونوں وجوہات کے لئے قابل قدر ہے. انشورنس اور بینک لاکرس - ہم اس کی حفاظت کے لئے دو سب سے زیادہ عام طریقوں سے دیکھو.
زیورات انشورنس
مارکیٹ چند اسٹینڈ زیورات کی انشورینس کی مصنوعات ہے. محور بینک ایسے ہی ایک منصوبہ بندی پیش کرتا ہے، جبکہ ٹاٹا یآئجی کی کور اعلی نیول قیمت کے ساتھ لوگوں کے لئے ہے. تاہم، ایک ایک گھر انشورنس پالیسی کے تحت اس کا احاطہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں. آپ کے گھر کی ساخت کا احاطہ کرتا ہے کہ ایک جامع منصوبہ خریدنے بلکہ اس کی بجائے ایک زیورات اور قیمتی اشیاء کی حفاظت کے سیکشن ہے جس کے تحت ایک مواد کا احاطہ کرتا کے لئے نکل کر سکتے ہیں نہیں کی ضرورت ہے.
اس کی حفاظت کرتا ہے کیا:
مندرجات سیکشن حادثاتی نقصان، نقصان، چوری اور کچھ کے بینک لاکرس میں رکھا زیورات سمیت زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء کی چوری کا احاطہ کرتا ہے. کچھ بھی ذاتی طور پر پہنا زیورات کا احاطہ. زیورات کے لئے ایک ذیلی حد عام طور پر نہیں ہے. مثال کے طور پر، زیادہ سے زیادہ کا احاطہ 25 مندرجات کے لئے بیمہ شدہ کل رقم فیصد ہو سکتی ہے. اس مواد کا احاطہ 5 لاکھ رو.، زیورات کی مالیت صرف 1.25 لاکھ رو شامل کیا جائے گا کے لئے ہے تو اس کا مطلب. تاہم، زیورات اور ایک ایک مناسب رقم بیمہ منتخب کر سکتے ہیں جہاں قیمتی اشیاء کے لئے ایک علیحدہ تمام خطرات کا احاطہ کے سیکشن کے ساتھ پالیسیوں ہیں. چار سرکاری شعبے کے جنرل

Wednesday, July 31, 2013

پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن عید اسپیشل 2013-21

پاکستانی دلہن جیولری عید اسپیشل
تحریر عامر منان 
پاکستانی دلہن زیور ، ہم آپ کی خدمت  میں پیش کر رہے ہیں جو بہت ہی خوبصورت اور نایاب ہیں. 
یہ  زیور  ہم نے خاص آپ کے لئے بنواۓ ہیں ہَم کو امید ہے آپ ہماری اس کوشش کو سراہیں گے ، 
ان  زیور  میں جو کام کیا گیا ہے ، وہ بہت نفیس اور محنت والا ہے ،
 ہم نے کوشش کی ہے کے آپ کی پسند  اور میعار کے مطابق لباس تیار ہو سکیں ،  
ان  کی تیاری میں ہم نے خاص  سونا استمال کیا ہے ، 
اور ہر باریک سے باریک کام  کو انتہائی  محنت  سے کیا گیا ہے  
آپ ذرا اس زیور  کے اپر جو کام ہوا ہے دیکھیں ، تو آپ کو ہماری محنت کا اندازہ ہوگا ، 
ہم نے اس زیور  کی تیاری میں وہ خوبیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ، 
جو آپ شادی میں آپ کو اوروں سے منفرد بنا دے گی ،  اور لوگ آپ کی تعریف کئے  بغیر نہیں رہیں گے ، 
اپ اس  زیور  کو پہن کر بہت ہی خوبصورت نظر آئین گی ، 
لوگ دلہن کے روپ میں اپ کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ،

Tuesday, July 30, 2013

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 2013-20

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان 
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
  1. سفید یا بے رنگ پکھراج
  2. سنھلا سنہری پکھراج
  3. دھنیلا یا سپیائی پکھراج
  4. چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
  5. چیری سولائٹ پکھراج

پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
  1. لوہا
  2. سلیکا
  3. المونیا
  4. فلورین
  5. میگنیز

پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے

Sunday, July 28, 2013

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 2013-18

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان

میرا دوست  بنا ہے دولہا اور پھول کھلے ہیں دل کے میری بھی شادی ہوجائے دعا کرو سب مل کے 
اس طرح آپ سب میرے لئے دعا کریں گے تو آپ کو یقین کریں جلدی میری شادی ہو جائے گی 
اور میری زندگی بہت خوشگوار ہوجاۓ گی اور میری تنہائی دور ہوجائیگی میں آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھوں گا 
اور اگر آپ کی دعا  سے مجھے بیوی خوبصورت ملی تو میری تو لاٹری لگ آئیگی 
اور میری بیوی اگر خدمات گزار ہوئی تو اس سے اچھی اور کیا بات ہوگی 
میں اپنے آپ کو دنیا کا خوش نصیب آدمی سمجھونگا اور اپنی بیوی سے  بہت پیار کرونگا 
اور اس کا بہت خیال رکھوں گا اس کی سب خواہشوں کو پورا کرنے کی کوشش کرونگا
اور جو وہ کہے گی میں اس کو پورا کرنے کی کوشش کروں گا میں اس کو  بہت خوش رکھوں گا 

Friday, July 26, 2013

چلی دلہن جیولری کلیکشن 2013-17

چلی دلہن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان
چلی یہ ایک مغربی جنوبی امریکہ کا ملک ہے اس ملک میں امریکی طرز کے قانون اور رول ہیں 
یہ نہایت ہی خوبصورت ملک ہے اس ملک میں کاروبار زندگی بہت عروج پر ہے 
نہریں اور خوبصورت باغات پر مشتمل یہ ملک اپنی مثال آپ ہے 
اس ملک میں رہنے والے لوگوں میں بیشتر کی تعداد عیسائی مذہب سے ہے 
یہ لوگ بہت مذہبی اور عقائد کے پکے ہوتے ہیں 

چلی کے رہنے  والے لوگوں میں ایک بات بہت اچھی ہوتی ہے کے یہ لوگ بہت مہمان نواز ہوتے ہیں 
اور چلی کے لوگ اس بات میں بھی مشھور ہیں وہ یہ کے آپ کو ان سے بہت محبت ملے گی  
چلی کے لوگ آپ سے بہت اچھا سلوک کریں گے آپ کا خیال رکھیں گے 
آپ کو ان  سے مل کر بہت خوشی ہوگی ان لوگوں کی خاطر کا انداز بہت ہی لاجواب ہے 
چلی میں شادی کی رسومات بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں 
چلی میں شادی میں آپ کو جو رسم دیکھنے کو ملے گی وہ کسی اور ملک میں نہیں ہونگی  

اور آپ کو ہم اس شادی میں جو زیور استمال ہوتے ہیں ان کے بارے میں بتاتے 
چلی میں ہیرے کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں اس ملک کی زیور کولیکشن بہت بہترن ہوتی ہے 
اور لڑکیاں ہیرے کی انگوٹھی بہت شوق سے پہنتی ہیں اور موتی کے زیور بھی بہت پسند کرتی ہیں 
چلی میں ہیرے کے ساتھ ساتھ روبی کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں 
ان زیورات کو سفید سونے میں تیار کیا جاتا ہے ہیرے کے  زیور چلی کی لڑکیوں کی کمزوری ہے 

Wednesday, July 24, 2013

ایرانی اسٹائلش برائڈل جیولری کلیشن 14

ایرانی  اسٹائلش برائڈل جیولری
تحریر عامر منان
ایرانی  عورتیں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں 
اور جب ان کی شادی کی تیاری ہو تو زیور کے بغیر یہ شادی تو ادھوری ہے
زیور بھی  وہ جو سب سے منفرد ہو اور جاذب نظر ہو ہر ایک کی نگاہ ان کے زیور پر پڑے اور جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے 
اس وجہ سے وہ لڑکیاں اپنی  شادی کے لئے خاص زیور کا انتخاب کرتی ہیں 
س کی تیاری کے لئے وہ اپنے سنار نت نئے آئیڈیے دیتی ہیں اور زیور کی ڈیزائنگ میں بھر پور مدد کرتی ہیں 
تاکہ زیور ان کی مرضی  کے مطابق تیار ہو سکے 
شادی میں جو زیور عام طور سے بنائے جاتے ہیں ایران میں وہ بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں 
دلہن سیٹ کا جواب ہی نہیں یہ اتنا خوبصورت ہوتا ہے کے اس مثال ہی نہیں ملتی 
دلہن سیٹ میں کان بالی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کیوں کے کان بالی سے ہی دلہن کی خوبصورتی  میں اضافہ ہوتا ہے
اس کی تیاری کے لئے اس کے وزن کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے 
اگر کان بالی کا وزن زیادہ ہو جائے تو اس کے لئے سہاروں کی ضرورت ہوتی ہے 
جو کان بالی سے سر کے بالوں میں پن کے ساتھ سیٹ کر دیے جاتے ہیں  
کان بالی کے ساتھ نیکلس کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے 
کیوں کے نیکلس دلہن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو جب ہی اس کی خوبصورتی کا پتا چلے گا 

آج کل کا فیشن بھی کچھ اس طرح کا ہے کے دلہن کی ہر چیز اس کے کپڑوں سے میچ کرتی ہو 

کمرون برائڈل فیشن جیولری کولیکشن 13

تحریر عامر منان 
کمرون برائڈل فیشن جیولری 

کمرون یہ ایک وسطی افریقہ کا چھوٹا سا ملک ہے  اس ملک میں افریقہ کی طرح کے رسم رواج ہیں 
جیسے کے آپ معلوم ہے کہ افریقہ میں بہت سی قومیں آباد ہیں 
ان قوموں میں مختلف رسم اور رواج ہیں اور ان کی افریقیوں میں خاص اہمیت ہے 
بہت سے رواج تو گائوں دیہات سے منسلک ہیں اور کچھ شہروں سے بھی ہیں 
کیمرون کی رسومات میں مذہبی رسومات افریقہ سے ملتی جلتی ہیں 
جیسے افریقہ میں مذہی طریقے شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے 

اس طرح  کیمرون میں بھی شادیاں مذہبی طور طریقے سے کی جاتی ہیں 
ان کی شادی میں آپ کو بہت سی ایسی رسمیں دیکھنے کو ملیں گی جو افریقہ میں بھی ہوتی ہیں 
 کیمرون ویسے تو نوآبادیاتی ملک ہے لیکن اس کی تاریخ بہت پورانی ہے 
کیمرون  پرتگالی  زبان کا  لفظ .١٤٧٢ میں ایک پرتگالی شخص نے یہ ملک دریافت کیا تھا 
اس کا نام کیمرون  تھا اس نام سے آج تک اس ملک کو پکارا جاتا ہے 
کیونکے یہ ملک وسطی افریقہ میں ہے اس وجہ سے یہاں کے لوگوں میں افریقیوں جیسی زندگی بہت مقبول ہے 

Sunday, July 14, 2013

سمینہ برائیڈل جیولری کولیکشن 3

 
سمینہ برائیڈل جیولری کولیکشن 
By Aamir Mannan
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
سفید یا بے رنگ پکھراج
سنھلا سنہری پکھراج
دھنیلا یا سپیائی پکھراج
چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
چیری سولائٹ پکھراج
پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
لوہا
سلیکا
المونیا
فلورین
میگنیز
پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا