سمینہ برائیڈل جیولری کولیکشن
By Aamir Mannan
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
سفید یا بے رنگ پکھراج
سنھلا سنہری پکھراج
دھنیلا یا سپیائی پکھراج
چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
لوہا
سلیکا
المونیا
فلورین
میگنیز
پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے
پکھراج محبوب کے دل میں محبت کی آگ بھڑ کاتا اور بھڑھاتا ہے
پکھراج مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو کامیاب بناتا ہے
پکھراج آئڈیل کے حصول میں مدد دیتا ہے
انسان میں حق انصاف اور رحم کے جذبات پیدا کرتا ہے
پکھراج عملی زندگی میں جستجو اور تلاش پر مائل کرتا ہے جس سے آدمی کے خواب پورے ہوسکیں
پکھراج غم اور غصے کا خاتمہ کرتا ہے
یہ انسان کے خواب پورے کرتا ہے
پکھراج کے نقصان

پکھراج اس پتھر کی کچھ اقسام ایسی ہیں جن سے نقصان کا اندیشہ رہتا ہے یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے وہ کون سی قسمیں ہیں جو آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچا سکتی ہیں تاکے آپ پکھراج سے سہی طور فائدہ حاصل کر سکیں اور کسی بھی نقصان سے بچ سکیں
جس پکھراج میں دو رنگ ایک دوسرے سے متضاد نظر آئیں اسے دو رنگی پتھر کہتے ہیں اس کے استمال سے انسان کو اعصابی امراض لگ جاتے ہیں
سیاہی مائل پکھراج منحوس ثابت ہوتا ہے
زرد رنگ کا پکھراج اس میں اگر سرخ رنگ بھی نمایاں ہو تو یہ پتھر دماغ کے لئے مضر ہوتا ہے یہ انسان کو پاگل کر دیتا ہے
پکھراج سے صحت اور تندرستی بھی ہے یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کیسے
پکھراج وہ پتھر ہے جو ہمہ گیر خواص کا حامل ہے ماسواۓ ان نقصان کے جن کا ذکر ہم اپر آپ سے کر چکے ہیں
پکھراج بہت سے امراض میں شفا بھی دیتا ہے اور انسان کو صحت اور تندرستی نعمت دیتا ہے اور بہترین مکمل ڈاکٹر نظر آتا ہے
پکھراج دل کے تمام امراض میں بہترین دوائی کا کام کرتا ہے
پکھراج سے خون کی جملہ خرابیوں کو دور کیا جاسکتا ہے
پکھراج خونی اور بادیدونوں قسم کی بواسیر کا خاتمہ کرتا ہے
پکھراج جذام جیسے موزی مرض سے بچاتا ہے
پکھراج خون کے کینسر میں دوا کا کام کرتا ہے
پکھراج جلد کے تمام امراض کے لئے مفید ہے
پکھراج مثانے کی بڑی پتھری کو توڑ کر پیشاب کے راستے خارج کرتا ہے
پکھراج کے انسان پر خصوصی اثرات کیا ہوتے ہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
پکھراج کا تعلق سیارہ عطارد سے ہے اگر پیدائش کے زائچے میں اچھے اثرات نظر نہ آئیں تو آپ کو پکھراج راس آتا ہے
پرتگال کے بادشاہ نے اپنے تاج میں ایک اعلیٰ قسم کا زرد پکھراج جڑوایا تھا جو ١٩٨ ایک سو اٹھانوے قیراط کا تھا
پکھراج بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہے ان میں ایران ہندوستان سری لنکا اسپین چین افریقہ امریکہ نائجیریا اور روس شامل ہیں
اس پتھر سے کئی برج وابستہ ہیں جیسے کے جوزا اور سنمبلا وغیرہ اگر کسی کے نام کا پ پا پو ق ح ہا ن و اور م سے شروع ہوتا ہے تو پکھراج اس کے لئے مبارک پتھر ہوگا
جو لوگ ماہ نومبر میں پیدا ہوے ہیں تو پکھراج ان کا برتھ اسٹون ہے
اعداد کے حساب سے جو لوگ نام اور تاریخ پیدائش کے اعتبار سے عدد ٦ چھ کے مالک ہوتے ہیں ان کے لئے پکھراج بہترین ہے
پکھراج کی اپنی ایک تاریخی اہمیت اور حثیت بھی ہے
سلطان صلاح الدین ایوبی کی انگوٹھی میں پکھراج لگا ہوا تھا




















No comments:
Post a Comment