Saturday, July 20, 2013

برکینا برائڈل جیولری کولیکشن 11

برکینا   فاسو جیولری
 تحریر عامر منان  
برکینا  فاسو ویسٹ  افریقہ میں واقع ہے 
یہ ایک غریب اور پسماندہ ملک ہے اس ملک کے بیشتر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں 
اور مویشیوں کی پرورش کر کے اپنا پیٹ پلتے ہیں 
زیادہ تر لوگوں کا کاروبار جانوروں سے منسلک ہے 
برکینا میں بڑے بڑے صحرا اور نخلستان ہیں یہاں کی زیادہ تر آبادی غریب لوگوں پر مشتمل ہے 

برکینا کے لوگ اپنی ضروریات زندگی کے لئے  بانسوں ٹینکوں کی چھتیں تیار کتے ہیں 
اور اکثر برکینا کے میدانی علاقوں میں آپ کو جھوپڑیاں نظر آئینگی 
بہت سے لوگ اب بھی نہایت ہی غریبی میں زندگی بسر کر رہے ہیں 
ان کے لباس اور ان کے رہن سہن کے طریقے دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت مختلف ہیں 
اکثر برکینا کی عورتیں اپنے بچوں کو کپڑے کی ٹوکری بنا کر پیٹ پر باندھ لیتی ہیں 

اور کسی بھی کام  وقت یہ بچے ان کی
کمر پر جھول رہے ہوتے ہیں 
ان کی یہ تکنیک ان کو وراثت میں ملی ہے آپکو یہ
دیکھ تعجب  ہوگا کے یہ عورتیں اس حالت میں سخت سے سخت کام کرتی ہوئی نظر آئینگی 
اور کام بھی ایسے ہیں عام عورتیں نہیں کرسکتی جس میں کھیتی باڑی اور مویشیوں کی دیکھ بھال ہے 

اور ہم آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کے برکینا کی عورتیں زیور میں زیادہ تر پلاسٹک کی چوڑیاں استمال کرتی ہیں 
اور جو زیور یہ استمال کرتی ہیں یہ ان کے خاندانی رسومات میں سے ایک ہے 
اور یہاں کی لڑکیاں پتھروں کے زیور بہت پسند کرتی ہیں 
پتھروں سے برکینا میں جو زیور تیار کے جاتے ہیں وہ بٹ ہی خوبصورت ہوتے ہیں 
آج ہم آپ کو برکینا کی عورتوں سے ملواتے ہیں 
آپ کو ان سے مل کر بہت خوشی ہوگی 
اور آپ برکینا کے لوگوں سے مل کر بہت خوش ہونگے 
چلئے چلتے ہیں برکینا فاسو جو ایک خوبصورت  جزیرہ ہے 



































No comments:

Post a Comment