Showing posts with label چاڈ برائڈل جیولری. Show all posts
Showing posts with label چاڈ برائڈل جیولری. Show all posts

Thursday, July 25, 2013

چاڈ برائڈل جیولری کلیکشن 16

تحریر عامرمنان 
 چاڈ برائڈل جیولری  
چاڈ  یہ ملک وسطی افریقہ میں موجود ہے اس ملک میں غربت بہت ہے 

اس کی وجہ اس ملک کے اندرونی حالات ہیں جو مختلف تنظیموں کی آپس کی رنجش کی وجہ سے ہیں 
چاڈ ١٩٦٠ تک فرانس کی افریقی ہولڈنگ کا حصہ تھا
تین  دہایوں تک چاڈ لیبیا سے جنگ میں رہا اور اندرونی مداخلت کے ساتھ بیرونی حملوں کا بھی سامنا کیا 
کئی سال  کی جدوجہد کے بعد بلا آخر ١٩٩٨ میں چاڈ ان سب مصیبتوں سے نجات ملی 
لیکن کچھ عرصے بعد پھر حالات کشیدہ ہوگئے اور ان کی زندگی میں حل چل مچ گئی 
پھر شمالی چاڈ میں باغیوں اور حکومت کے درمیان امن ہوا
یہاں کے رہنے والے کچھ بہتر زندگی کی طرف لوٹنے لگے 
اور اپنے کاروبار کی طرف توجہ کی  اور اس کو بہتر بنانے کے لئے آپس میں رابطے شروع کئے
اور آج چاڈ کے اندر کاروبار پہلے سے بہت بہتر ہے  
 اور جیسے جیسے کاروبار بہتر ہونے لگا اس ملک میں شادیاں بھی شروع ہوگئیں 
اور شادی کے لئے زیور بھی تیار کئے جانے لگے