Showing posts with label برکینا جیولری. Show all posts
Showing posts with label برکینا جیولری. Show all posts

Saturday, July 20, 2013

برکینا برائڈل جیولری کولیکشن 11

برکینا   فاسو جیولری
 تحریر عامر منان  
برکینا  فاسو ویسٹ  افریقہ میں واقع ہے 
یہ ایک غریب اور پسماندہ ملک ہے اس ملک کے بیشتر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں 
اور مویشیوں کی پرورش کر کے اپنا پیٹ پلتے ہیں 
زیادہ تر لوگوں کا کاروبار جانوروں سے منسلک ہے 
برکینا میں بڑے بڑے صحرا اور نخلستان ہیں یہاں کی زیادہ تر آبادی غریب لوگوں پر مشتمل ہے 

برکینا کے لوگ اپنی ضروریات زندگی کے لئے  بانسوں ٹینکوں کی چھتیں تیار کتے ہیں 
اور اکثر برکینا کے میدانی علاقوں میں آپ کو جھوپڑیاں نظر آئینگی 
بہت سے لوگ اب بھی نہایت ہی غریبی میں زندگی بسر کر رہے ہیں 
ان کے لباس اور ان کے رہن سہن کے طریقے دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت مختلف ہیں 
اکثر برکینا کی عورتیں اپنے بچوں کو کپڑے کی ٹوکری بنا کر پیٹ پر باندھ لیتی ہیں 

اور کسی بھی کام  وقت یہ بچے ان کی
کمر پر جھول رہے ہوتے ہیں 
ان کی یہ تکنیک ان کو وراثت میں ملی ہے آپکو یہ