Wednesday, July 31, 2013

پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن عید اسپیشل 2013-21

پاکستانی دلہن جیولری عید اسپیشل
تحریر عامر منان 
پاکستانی دلہن زیور ، ہم آپ کی خدمت  میں پیش کر رہے ہیں جو بہت ہی خوبصورت اور نایاب ہیں. 
یہ  زیور  ہم نے خاص آپ کے لئے بنواۓ ہیں ہَم کو امید ہے آپ ہماری اس کوشش کو سراہیں گے ، 
ان  زیور  میں جو کام کیا گیا ہے ، وہ بہت نفیس اور محنت والا ہے ،
 ہم نے کوشش کی ہے کے آپ کی پسند  اور میعار کے مطابق لباس تیار ہو سکیں ،  
ان  کی تیاری میں ہم نے خاص  سونا استمال کیا ہے ، 
اور ہر باریک سے باریک کام  کو انتہائی  محنت  سے کیا گیا ہے  
آپ ذرا اس زیور  کے اپر جو کام ہوا ہے دیکھیں ، تو آپ کو ہماری محنت کا اندازہ ہوگا ، 
ہم نے اس زیور  کی تیاری میں وہ خوبیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ، 
جو آپ شادی میں آپ کو اوروں سے منفرد بنا دے گی ،  اور لوگ آپ کی تعریف کئے  بغیر نہیں رہیں گے ، 
اپ اس  زیور  کو پہن کر بہت ہی خوبصورت نظر آئین گی ، 
لوگ دلہن کے روپ میں اپ کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ،

Tuesday, July 30, 2013

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 2013-20

پکھراج پاکستانی دلہن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان 
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
  1. سفید یا بے رنگ پکھراج
  2. سنھلا سنہری پکھراج
  3. دھنیلا یا سپیائی پکھراج
  4. چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
  5. چیری سولائٹ پکھراج

پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
  1. لوہا
  2. سلیکا
  3. المونیا
  4. فلورین
  5. میگنیز

پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے

کوموروس دلہن جیولری کلیکشن 2013-19

Comoros Bridal Wedding کوموروس دلہن  جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان 

ترملین یہ پتھر مخصوص کانوں سے قلم کی شکل میں نکالا جاتا ہے

یہ پتھر بہت ہی خوبصورت اور نہایت چمکدار ہوتا ہے
سہنالی زبان میں ترا مالی کہتے ہیں
اس پتھر کو عربی زبان میں ترمری کہتے ہیں
اور انگریزی زبان میں ترملین کہتے ہیں
ترملین کو سنسکرت زبان میں گند ہڑپ کہتے ہیں
اور اردو زبان میں سنگ ترمری کہتے ہیں

Sunday, July 28, 2013

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 2013-18

چرستمس اسلینڈ فیشن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان

میرا دوست  بنا ہے دولہا اور پھول کھلے ہیں دل کے میری بھی شادی ہوجائے دعا کرو سب مل کے 
اس طرح آپ سب میرے لئے دعا کریں گے تو آپ کو یقین کریں جلدی میری شادی ہو جائے گی 
اور میری زندگی بہت خوشگوار ہوجاۓ گی اور میری تنہائی دور ہوجائیگی میں آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھوں گا 
اور اگر آپ کی دعا  سے مجھے بیوی خوبصورت ملی تو میری تو لاٹری لگ آئیگی 
اور میری بیوی اگر خدمات گزار ہوئی تو اس سے اچھی اور کیا بات ہوگی 
میں اپنے آپ کو دنیا کا خوش نصیب آدمی سمجھونگا اور اپنی بیوی سے  بہت پیار کرونگا 
اور اس کا بہت خیال رکھوں گا اس کی سب خواہشوں کو پورا کرنے کی کوشش کرونگا
اور جو وہ کہے گی میں اس کو پورا کرنے کی کوشش کروں گا میں اس کو  بہت خوش رکھوں گا 

Friday, July 26, 2013

چلی دلہن جیولری کلیکشن 2013-17

چلی دلہن جیولری کلیکشن 
تحریر عامر منان
چلی یہ ایک مغربی جنوبی امریکہ کا ملک ہے اس ملک میں امریکی طرز کے قانون اور رول ہیں 
یہ نہایت ہی خوبصورت ملک ہے اس ملک میں کاروبار زندگی بہت عروج پر ہے 
نہریں اور خوبصورت باغات پر مشتمل یہ ملک اپنی مثال آپ ہے 
اس ملک میں رہنے والے لوگوں میں بیشتر کی تعداد عیسائی مذہب سے ہے 
یہ لوگ بہت مذہبی اور عقائد کے پکے ہوتے ہیں 

چلی کے رہنے  والے لوگوں میں ایک بات بہت اچھی ہوتی ہے کے یہ لوگ بہت مہمان نواز ہوتے ہیں 
اور چلی کے لوگ اس بات میں بھی مشھور ہیں وہ یہ کے آپ کو ان سے بہت محبت ملے گی  
چلی کے لوگ آپ سے بہت اچھا سلوک کریں گے آپ کا خیال رکھیں گے 
آپ کو ان  سے مل کر بہت خوشی ہوگی ان لوگوں کی خاطر کا انداز بہت ہی لاجواب ہے 
چلی میں شادی کی رسومات بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں 
چلی میں شادی میں آپ کو جو رسم دیکھنے کو ملے گی وہ کسی اور ملک میں نہیں ہونگی  

اور آپ کو ہم اس شادی میں جو زیور استمال ہوتے ہیں ان کے بارے میں بتاتے 
چلی میں ہیرے کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں اس ملک کی زیور کولیکشن بہت بہترن ہوتی ہے 
اور لڑکیاں ہیرے کی انگوٹھی بہت شوق سے پہنتی ہیں اور موتی کے زیور بھی بہت پسند کرتی ہیں 
چلی میں ہیرے کے ساتھ ساتھ روبی کے زیور بہت پسند کے جاتے ہیں 
ان زیورات کو سفید سونے میں تیار کیا جاتا ہے ہیرے کے  زیور چلی کی لڑکیوں کی کمزوری ہے 

Thursday, July 25, 2013

چاڈ برائڈل جیولری کلیکشن 16

تحریر عامرمنان 
 چاڈ برائڈل جیولری  
چاڈ  یہ ملک وسطی افریقہ میں موجود ہے اس ملک میں غربت بہت ہے 

اس کی وجہ اس ملک کے اندرونی حالات ہیں جو مختلف تنظیموں کی آپس کی رنجش کی وجہ سے ہیں 
چاڈ ١٩٦٠ تک فرانس کی افریقی ہولڈنگ کا حصہ تھا
تین  دہایوں تک چاڈ لیبیا سے جنگ میں رہا اور اندرونی مداخلت کے ساتھ بیرونی حملوں کا بھی سامنا کیا 
کئی سال  کی جدوجہد کے بعد بلا آخر ١٩٩٨ میں چاڈ ان سب مصیبتوں سے نجات ملی 
لیکن کچھ عرصے بعد پھر حالات کشیدہ ہوگئے اور ان کی زندگی میں حل چل مچ گئی 
پھر شمالی چاڈ میں باغیوں اور حکومت کے درمیان امن ہوا
یہاں کے رہنے والے کچھ بہتر زندگی کی طرف لوٹنے لگے 
اور اپنے کاروبار کی طرف توجہ کی  اور اس کو بہتر بنانے کے لئے آپس میں رابطے شروع کئے
اور آج چاڈ کے اندر کاروبار پہلے سے بہت بہتر ہے  
 اور جیسے جیسے کاروبار بہتر ہونے لگا اس ملک میں شادیاں بھی شروع ہوگئیں 
اور شادی کے لئے زیور بھی تیار کئے جانے لگے 

جمہوریہ وسطی افریقہ برائیڈل جیولری کلیکشن 15

جمہوریہ وسطی افریقہ جیولری  
تحریر عامر منان 
جمہوریہ وسطی افریقہ یہ اس ملک کا نام ہے جو افریقہ کے ساتھ وابستہ ہے،
یہ ملک اپنے محل واقع کے حساب سے افریقہ کی ثقافتی روایات کا آئینہ دار  ہے
اس ملک میں کچھ وقت پہلے یہاں بدامنی کا راج تھا اور اب اس ملک میں یہاں کے حکمرانوں اصلاح کی کوشش کی ہے تاکہ یہاں  پرامن رہے 
 ایک زمانہ ایسا تھا اس ملک گاؤں اور دیہات بھی  بدامنی سے محفوظ نہیں تھے
آج آپ کو اس ملک میں بہت اچھا ماحول ملے گا یہاں کے لوگ ان حالت سے خود کو نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں 
اور اب یہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہے 
اور اب یہاں کے گاؤں میں کھیتی بھی عروج پر ہے اور یہاں کے کسان خوشحالی  کی طرف واپس جارہے ہیں 
اس ملک کے کسان مختلف قسم سبزیاں اور پھل کاشت کرتے ہیں 

اس ملک کے باغات میں بھی بہت ترقی ہوئی ہے اور پھلوں کی ایکسپورٹ بھی شروع ہوگئی ہے 
آس پاس کے کے ملکوں میں ان پھلوں کی بہت مانگ ہے 
اور ہم آپ کو یہ بات بتاتے چلیں کے اس ملک میں لوگ شادی کے موقع پر بھی پھلوں کھانوں کا اہتمام کرتے ہیں 

Wednesday, July 24, 2013

ایرانی اسٹائلش برائڈل جیولری کلیشن 14

ایرانی  اسٹائلش برائڈل جیولری
تحریر عامر منان
ایرانی  عورتیں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں 
اور جب ان کی شادی کی تیاری ہو تو زیور کے بغیر یہ شادی تو ادھوری ہے
زیور بھی  وہ جو سب سے منفرد ہو اور جاذب نظر ہو ہر ایک کی نگاہ ان کے زیور پر پڑے اور جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے 
اس وجہ سے وہ لڑکیاں اپنی  شادی کے لئے خاص زیور کا انتخاب کرتی ہیں 
س کی تیاری کے لئے وہ اپنے سنار نت نئے آئیڈیے دیتی ہیں اور زیور کی ڈیزائنگ میں بھر پور مدد کرتی ہیں 
تاکہ زیور ان کی مرضی  کے مطابق تیار ہو سکے 
شادی میں جو زیور عام طور سے بنائے جاتے ہیں ایران میں وہ بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں 
دلہن سیٹ کا جواب ہی نہیں یہ اتنا خوبصورت ہوتا ہے کے اس مثال ہی نہیں ملتی 
دلہن سیٹ میں کان بالی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کیوں کے کان بالی سے ہی دلہن کی خوبصورتی  میں اضافہ ہوتا ہے
اس کی تیاری کے لئے اس کے وزن کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے 
اگر کان بالی کا وزن زیادہ ہو جائے تو اس کے لئے سہاروں کی ضرورت ہوتی ہے 
جو کان بالی سے سر کے بالوں میں پن کے ساتھ سیٹ کر دیے جاتے ہیں  
کان بالی کے ساتھ نیکلس کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے 
کیوں کے نیکلس دلہن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو جب ہی اس کی خوبصورتی کا پتا چلے گا 

آج کل کا فیشن بھی کچھ اس طرح کا ہے کے دلہن کی ہر چیز اس کے کپڑوں سے میچ کرتی ہو 

کمرون برائڈل فیشن جیولری کولیکشن 13

تحریر عامر منان 
کمرون برائڈل فیشن جیولری 

کمرون یہ ایک وسطی افریقہ کا چھوٹا سا ملک ہے  اس ملک میں افریقہ کی طرح کے رسم رواج ہیں 
جیسے کے آپ معلوم ہے کہ افریقہ میں بہت سی قومیں آباد ہیں 
ان قوموں میں مختلف رسم اور رواج ہیں اور ان کی افریقیوں میں خاص اہمیت ہے 
بہت سے رواج تو گائوں دیہات سے منسلک ہیں اور کچھ شہروں سے بھی ہیں 
کیمرون کی رسومات میں مذہبی رسومات افریقہ سے ملتی جلتی ہیں 
جیسے افریقہ میں مذہی طریقے شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے 

اس طرح  کیمرون میں بھی شادیاں مذہبی طور طریقے سے کی جاتی ہیں 
ان کی شادی میں آپ کو بہت سی ایسی رسمیں دیکھنے کو ملیں گی جو افریقہ میں بھی ہوتی ہیں 
 کیمرون ویسے تو نوآبادیاتی ملک ہے لیکن اس کی تاریخ بہت پورانی ہے 
کیمرون  پرتگالی  زبان کا  لفظ .١٤٧٢ میں ایک پرتگالی شخص نے یہ ملک دریافت کیا تھا 
اس کا نام کیمرون  تھا اس نام سے آج تک اس ملک کو پکارا جاتا ہے 
کیونکے یہ ملک وسطی افریقہ میں ہے اس وجہ سے یہاں کے لوگوں میں افریقیوں جیسی زندگی بہت مقبول ہے 

Tuesday, July 23, 2013

لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری 12

تحریر عامرمنان

 لندن ڈائمنڈ برائیڈل فیشن جیولری 
زیورات کے حوالے سے اگر ہم لندن کی بات کریں تو وہاں بھی ان کی خاص اہمیت ہے 
اور اس اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لندن میں رہنے والی 
غیر ملکی عورتیں بھی ان کے زیورات سے متاثر ہو کر ان کے زیورات کی نقل کر کے پہنتی ہیں 
ویسے تو ہر ملک کے زیور کے ان کی ثقافت اور رسومات کے مطابق ہوتے ہیں 
لیکن لندن میں جو زیور پہنے جاتے ہیں وہ پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں 

لندن کی جیولری کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بہت ہی نازک اور خوبصورت ہوتی ہے 
عام عورتیں اور لڑکیاں یہ زیور بہت پسند کرتی ہیں 
ان زیورات میں جو سب سے زیادہ استمال ہوتے ہیں وہ ہیں انگوٹھیاں اور چین اور لاکٹ 
یہ سب زیادہ پسند بھی کئے جاتے ہیں 

اور شادی کے موقع پر ان زیورات میں اپنی حثیت مطابق اضافہ یا کمی ہوجاتی ہے 
جیسے شادی کے موقع پر اکثر عورتیں اپنی پسند کے مطابق زیور بنواتی ہیں 
ان زیورات میں انگوٹھی چین لاکٹ بالی اور تاج بھی ہوتا ہے 
اور یہ سب زیور دلہن کو دولہا کی طرف سے شادی کے  تحفہ  کے طور دیے جاتے ہیں 

Saturday, July 20, 2013

برکینا برائڈل جیولری کولیکشن 11

برکینا   فاسو جیولری
 تحریر عامر منان  
برکینا  فاسو ویسٹ  افریقہ میں واقع ہے 
یہ ایک غریب اور پسماندہ ملک ہے اس ملک کے بیشتر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں 
اور مویشیوں کی پرورش کر کے اپنا پیٹ پلتے ہیں 
زیادہ تر لوگوں کا کاروبار جانوروں سے منسلک ہے 
برکینا میں بڑے بڑے صحرا اور نخلستان ہیں یہاں کی زیادہ تر آبادی غریب لوگوں پر مشتمل ہے 

برکینا کے لوگ اپنی ضروریات زندگی کے لئے  بانسوں ٹینکوں کی چھتیں تیار کتے ہیں 
اور اکثر برکینا کے میدانی علاقوں میں آپ کو جھوپڑیاں نظر آئینگی 
بہت سے لوگ اب بھی نہایت ہی غریبی میں زندگی بسر کر رہے ہیں 
ان کے لباس اور ان کے رہن سہن کے طریقے دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت مختلف ہیں 
اکثر برکینا کی عورتیں اپنے بچوں کو کپڑے کی ٹوکری بنا کر پیٹ پر باندھ لیتی ہیں 

اور کسی بھی کام  وقت یہ بچے ان کی
کمر پر جھول رہے ہوتے ہیں 
ان کی یہ تکنیک ان کو وراثت میں ملی ہے آپکو یہ

Friday, July 19, 2013

برازیل برائڈل جیولری کولیکشن 10

برازیل جیولری
تحریر عامر منان
برازیل یہ ملک سینٹرل  ایسٹرن  ساؤتھ  امریکا  میں واقع ہے 
برازیل پرتگال کی حکمرانی کے تحت تین صدیوں پہلے ١٨٢٢ میں آزاد ہوا 
جنوبی امریکہ برازیل اس وقت سب سے بڑا ملک ہے 
اور اس ملک کی آبادی بھی جنوبی امریکا سب سے زیادہ ہے  
برازیل میں اب تک بہت سی قومیں آباد ہیں اور بہت محبت سے ایک دوسرے کے ساتھ پیش آتے ہیں 

 برازیل اس وقت صنعتی اور زرعی ترقی کے اعتبار سے بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے 
اور داخلی  ترقی حاصل کرنے کے لیے اس ملک میں  فوجی اقتدار موجود ہے 
اور ہر قسم کی مداخلت پچھلی سے زیادہ جلدی اس صدی میں قابو پالیا ہے 
برازیل میں وسیع تر قدرتی وسائل موجود ہیں اور اس ملک کے لوگ اس خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں 
ایک بڑی لیبر کی وجہ سے برازیل ١٩٧٠ میں لاطینی کی طرف سے ایک معروف اقتصادی طاقت بن گیا  
اور برازیل کی انتہائی غیر مساوی کی تقسیم اس ملک کے لئے ایک دیرینہ مسئلہ بنی ہوئی ہے 

برازیل کے حکمران اس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں 

Thursday, July 18, 2013

بوٹسوانا برائڈل جیولری کولیکشن 9

بوٹسوانا  جیولری 
تحریر عامر منان
بوٹسوانا یہ ایک افریقی ملک ہے اس کے لئے ایک مختصر سا جائزہ  جنوبی افریقہ میں واقع ایک زمین مقفل ملک.ہے اس  ملک کی تقریبا دو تہائی اشنکٹبندیی کے اندر واقع ہے
 بوٹسوانا افریقی براعظم پر بہترین جنگل اور جنگلی حیات کے حوالے سے جانے ہیں ان علاقوں میں سے کچھ کرنے کے لئے اچھی طرح سے جانا جاتا ہے. اپنی کل زمین کے علاقے کے 38 فیصد قومی پارکوں، ذخائر اور جنگلات کی زندگی کے انتظام کے علاقوں کے لئے وقف کر رہے ہیں
بچانلنڈ  کے سابق برطانوی محفوظ، بوٹسوانا 1966 میں آزادی کو اپنی اس کامیابی کے نئے نام اکو پنایا. معیشت،اس براعظم کی سب سے زیادہ مضبوط ہے اس کی وجہ یہاں ایک ہیرے کی کان ہے اس کان کنی کا غلبہ ہے.بوٹسوانا کی حکومت کا قبضہ ہے
بوٹسوانا ایک پھل پھول ملتیپرتے  آئینی جمہوریت ہے. آزادی کے بعد سے انتخابات میں سے ہر ایک کو آزادانہ طور پر دیا گیا ہے اور منصفانہ لڑا اور شیڈول پر منعقد کیا گیا ہے ہے. اس ملک کے چھوٹے سفید فام اقلیت اور دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل میں آزادانہ طور پر حصہ لیتے ہیں
سیاحت کی جی ڈی پی کا تقریبا 12٪ کے لئے اکاؤنٹنگ، بوٹسوانا میں ایک تیزی سے اہم صنعت ہے. دنیا کی منفرد پارستیتیکی نظام میں سے ایک،ہے  وکوانگو  ڈیلٹا، بوٹسوانا میں واقع ہے. یہ دنیا میں مفت

بوسنیا برائڈل جیولری کولیکشن 8



بوسنیا  جیولری  
تحریر عامر منان 

بوسنیا کو  اکتوبر 1991 میں خودمختاری ملی اور اس کا نام بوسنیا ہرزیگوینا  رکھا گیا 
آزادی کے اعلان کے بعد  نسلی سربس کی طرف سے بائیکاٹ کر دیا گیا 
اور  ریفرنڈم کے بعد مارچ 1992 ء 3 سابق یوگوسلاویہ سے آزادی کے اعلان کے بعد کیا گیا تھا. بوسنیائی سرب ہمسایہ ہونے ساتھ ایک دوسرے سے اچھے تعلقات کی توقع کرتے ہیں 
 اور پھر بوسنیائی سربس  - ہمسایہ سربیا اور مونٹی نیگرو کی طرف سے حمایت کا اعلان کیا گیا  - اور نسلی خطوط پر جمہوریہ پرتیتیوننگ کی 
 اور ایک فارم پر سرب کے زیر قبضہ علاقوں میں شامل ہونے کا مقصد مسلح مزاحمت کا بھر پور شدت کے ساتھ جواب دیا 
اور سربیاحکومت نے  مارچ 1994 ء میں بوسنیاکس  اور کرواٹس  بوسنیا اور ہرزیگوینا کی ایک مشترکہ بوسنیاک  / کروٹ   فیڈریشن کی تشکیل کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرکے تین سے دو متحارب دھڑوں کی تعداد کم کر دی . 21 نومبر 1995 ء، ڈیٹن ، اوہائیو میں، یودقرت جماعتوں انٹرتھنک  سول کھینچا تانی (حتمی معاہدے پر 14
متحارب دھڑوں کی تعداد کم کر دی . اور 21 نومبر 1995 ء، ڈیٹن ، اوہائیو میں، یودقرت جماعتوں انٹرتھنک سول کھینچا تانی 

کے بعد (حتمی معاہدے پر 14 دسمبر 1995 کو پیرس میں دستخط کے گئے) اور اس کے  تین سال میں رک لایا کہ ایک امن معاہدے پر دستخط کئے گئے . ڈیٹن  معاہدے بوسنیا اور ہرزیگوینا کی بین الاقوامی حدود کو برقرار رکھا گیا

Tuesday, July 16, 2013

بھوٹانی جیولری کولیکشن 7

بھوٹانی جیولری
تحریر عامر منان
آج ہم آپ کو بھوٹان کی پوری تاریخ کے مطلق بتاتے ہیں 
اور بھوٹان کے زیورات  کے مطلق آپ کو مختصر طور  پر بتاتے 
بھوٹان کی بادشاہت چین اور بھارت کی بادشاہت جیسی ہے اور بھوٹان جنوب کے مشرقی ہمالی پہاڑوں کے شمال میں واقع اور ایشیا میں ایک چھوٹے سے، زمین ٹکڑے میں ہے  بھوٹان ایک مقفل پہاڑی قوم ہے.
یہ ملک ایک مضبوط قدیم بدھ ثقافت کا آئینہ دار ہے اور صدیوں سے غیر ملکی اثرات سے بچنے کے لئے تقریبا مکمل طور پر کاٹ  کے ساتھ ایک ملک ہے
بھوٹان 1970s میں باہر کے لوگوں کے لئے کھول دیا گیا اور بہت آہستہ آہستہ غیر ملکیوں سیر و سیاحت کے لئے آنا شروع کردیا 
اور سیر وسیاحت میں 1991 میں بھوٹان کی شاہی حکومت کی طرف سے نجکاری کا اعلان کیا گیا لیکن اب بھی یہ محدود ہے، اورسفر میں ایک پری کا اہتمام پیکج دیا گیا 
اور  ہدایت کی گئی کے کسی دورے کے ایک حصے کو آسان بنایا جائے 
اور یہ جب ممکن تھا کے حکومت ہر ایک کو آسانی اور اپنے طور پر سب   ممکن بنائے.

سرحد اشاعت: چین (Xizang - تبت خود مختار علاقے)، بھارت

بھوٹان سے متعلقہ ممالک ہیں : نیپال، بنگلہ دیش،اور برطانیہ ہے 

ڈائمنڈ جیولری کولیکشن 6

ہیرے کی بریسلٹ 
تحریر عامر منان 
ہیرے کا شفاف بلوری رنگ روشنی میں قوس و قزح کے رنگ دیتا ہے بہت سی قوموں میں ہیرے کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے. 

  1. جیسے انگریزی میں ڈائمنڈ کہتے ہیں 
  2. عربی اور فارسی میں ہیرے کو الماس کہتے ہیں 
  3. سنسکرت میں ہیرے کو ہیرک کہتے ہیں 
  4. اور اردو میں اس نایاب پتھر کو ہیرا کہتے ہیں 


ہیرے کو دنیا کی سب سے زیادہ قیمتی اور نایاب شے مانا جاتا ہے یہ چمک دار پتھر بادشاہوں کے لباس اور تاج کی زینت بنتا رہا دنیا کی حسین ترین عورتیں ملکاؤں اور شہزادیوں کے زیورات اس ہیرے سے تیار کئے جاتے تھے اس لئے ہیرا شاہی پتھر کہلاتا ہے ہیرے کو عام طور پر بادشاہوں کے خزانے میں محفوظ کیا جاتا تھا یہ دنیا کا نہ صرف سب سے قیمتی بلکے سب سے پرانا اور قدیم پتھر ہے پرانی کتابوں میں آیا ہے کے ہیرا عیسیٰ الیھسلام کی پیدائش سے آٹھ ہزار سال پہلے دریافت ہوا تھا تاہم اس حقیقت پر اب تک پردہ پڑا ہوا ہے کے ہیرا کس قوم نے یا کس ملک نے دریافت کیا تھا اور ہم آپ کو آج ہیرے کی بریسلٹ پہنا رہے ہیں جو آپ کو بہت پسند آیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص. 


انڈین راجھستانی جیولری کولیکشن 5

Rajasthani Jewellery راجھستانی جیولری کولیکشن 
By Aamir Mannan.
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کودریافت کیا  ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
سفید یا بے رنگ پکھراج
سنھلا سنہری پکھراج
دھنیلا یا سپیائی پکھراج
چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
چیری سولائٹ پکھراج
پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
لوہا
سلیکا
المونیا
فلورین
میگنیز
پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے